چارواسیکٹر پر پھر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھرپور جواب
پسرور (وقت نیوز) بھارتی سکیورٹی فورسز نے چاروا سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی۔ پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔ پنجاب رینجرز کی جوابی کارروائی سے بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔ بھارتی فورسز نے تلسی پل اور دھمالہ کے گاﺅں کو نشانہ بنایا۔
بھارتی فائرنگ