شکاگو یونیورسٹی میں ڈاکو کی فائرنگ سے پاکستانی طالب علم مطاہر رئوف جاں بحق
شکاگو (نوائے وقت رپورٹ) شکاگو یونیورسٹی میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے پاکستانی طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد طالب علم مطاہر رئوف نے ڈاکو کی ہینڈگن پکڑنا چاہی تھی جس پر ڈاکو نے فائرنگ کردی۔