• news

وزیر آباد: ہسپتال میں تقریب کے دوران لیگی گروپوں میں تصادم، یوتھ سٹی صدر شدید زخمی

وزیر آباد (نامہ نگار) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں تقریب کے موقع پر مسلم لیگ(ن)کے دو گروپوں میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں یوتھ ونگ کا سٹی صدر زخمی شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ عمران سنی ساتھیوں کے ہمراہ ہسپتال کے گیٹ کے سامنے احتجاج کر رہے تھے،104 امتیاز اظہر باگڑی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ان پر حملہ کر دیا ، عمران سنی سر میں شدید چوٹیںآئیں۔گوجرانوالہ منتقل کر دہا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن