• news

راولپنڈی: بینظیر بھٹو قتل کیس‘ سرکاری وکیل کی عدم حاضری‘ سماعت 13 دسمبر تک ملتوی

راولپنڈی (آن لا ئن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت سرکاری وکیل کی عدم حاضری اور کچھ گواہوں کے پیش نہ ہونے پر 13 دسمبر تک ملتوی کردی۔

ای پیپر-دی نیشن