• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O… ان کے وعدے کا کیا اعتبار ان کا اگر تم پر غلبہ ہو جائے تو نہ یہ قرابت داری کا خیال کریں نہ عہد و پیماں کا‘ اپنی زبانوں سے تمہیں پرچا رہے ہیں لیکن ان کے دل نہیں مانتے ان میں سے اکثر فاسق ہیں O انہوں نے اللہ کی آیتوں کو بہت کم قیمت پر بیچ دیا اور اس کی راہ سے روکا بہت برا ہے جو یہ کر رہے ہیںO یہ تو کسی مسلمان کے حق میں کسی رشتہ داری کا یا عہدے کا مطلق لحاظ نہیں کرتے‘ یہ ہیں ہی حد سے گزرنے والےO

التوبہ(آیت 8تا10 )

ای پیپر-دی نیشن