• news

فیصل آباد: جاں بحق ہونے والے حق نواز کی ایک ماہ بعد شادی ہونے والی تھی

فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران جاں بحق ہونے والے کارکن کی شناخت حق نواز کے نام سے ہوئی ہے، ایک ماہ بعد اس کی شادی ہونیوالی تھی۔ فیصل آباد میں جس وقت بیٹے نے دم توڑا، ماں اس وقت پشاور میں شادی کی شاپنگ میں مصروف تھی۔ حق نواز گزشتہ سات سال سے پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا۔

ای پیپر-دی نیشن