اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O… اب بھی اگر یہ توبہ کر لیں اور نماز کے پابند ہو جائیں اور زکوٰۃ دیتے رہیں تو تمہارے دینی بھائی ہیں ہم تو جاننے والوں کیلئے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کر رہے ہیںO اگر یہ لوگ عہد و پیماں کے بعد بھی اپنی قسموں کو توڑ دیں اور تمہارے دین میں طعنہ زنی کریں تو تم بھی ان سرداران کفر سے بھڑ جاؤ‘ ان کی قسمیں کوئی چیز نہیں ممکن ہے کہ اس طرح وہ بھی باز آ جائیںO
التوبہ(آیت12-11)