• news

عمران کیلئے گھر پر چائے،کریم رول اور رس گلوں کا اہتمام کررکھا تھا: رانا ثنا اللہ

فیصل آباد (آئی این پی) پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ انہوںنے اپنے گھر عمران خان کی خاطر تواضع کا انتظام کیا تھا اور ان کیلئے چائے،کریم رول اور رس گلے منگوا رکھے تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہ کہ گزشتہ روز مجھے للکارا گیا کہ ہم آپ کے گھر پر آ رہے ہیں۔ میں نے فیصل آباد میں عمران خان کیلئے چائے،کریم رول اور رس گلوں کا اہتمام کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن