• news

پشاور: ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 2 تاجرجاں بحق

 پشاور (این این آئی) پشاور کے فردوس چوک کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 2تاجر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تاجر بنک سے رقم نکلوا کر آرہے تھے کہ موٹرسائیکل سوارڈاکوئوں نے انہیں لوٹنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر فائرنگ کردی۔

ای پیپر-دی نیشن