• news

عمران اپنے آپ اور ملک کیلئے خطرناک ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان خود اور ملک کیلئے خطرناک ہیں۔ شوکت خانم کی خیراتی رقم مسقط میں خرچ کی گئی۔ عمران خان کو خود بھی معلوم نہیں کہ پلان ڈی کیا ہے۔ لاہور ایک دن کیلئے بند ہوا تو کوئی فرق نہیں پڑیگا۔

ای پیپر-دی نیشن