• news

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

O… تم ان لوگوں کی سرکوبی کیلئے کیوں تیار نہیں ہوتے جنہوں نے اپنی قسموں کو توڑ دیا اور پیغمبر کو جلاوطن کرنے کی فکر میں ہیں اور خود ہی اول بار انہوں نے تم سے چھیڑ کی ہے، کیا تم ان سے ڈرتے ہو؟ اللہ ہی زیادہ مستحق ہے تم اس کا ڈر رکھو بشرطیکہ تم ایمان والے ہوO ان سے تم جنگ کرو، اللہ تعالیٰ انہیں تمہارے ہاتھوں سے عذاب دے گا، انہیں ذلیل و رسوا کرے گا، تمہیں ان پر مدد دے گا اور مسلمانوں کے کلیجے ٹھنڈے کرے گا O 

التوبہ(آیت14-13)

ای پیپر-دی نیشن