• news

تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ2015ء میں شروع کردیا جائے گا:ترکمان صدر

اشک آباد ( اے این این ) ترکمانستان کے صدر گربنگولی بردی نے کہا ہے کہ ترکمانستان ، افغانستان ، پاکستان، بھارت ( تاپی ) گیس پائپ لائن منصوبہ 2015 ء میں ہر صورت شروع کردیا جائے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن