• news

روس کی امیر ترین شخصیت کی امریکی سائنسدان جیمز واٹسن سے خریدا گیا طلائی نوبل تمغہ واپس کرنے کی خواہش

ماسکو( بی بی سی ) روس کے امیر ترین شخص نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی سائنسدان جیمز واٹسن سے طلائی نوبل تمغہ انہوں نے خریدا تھا اور اب اس کی خواہش ہے کہ وہ یہ تمغہ واپس کردیں ۔علیشر عثمانوف کا کہنا ہے کہ اس تمغے پر جمیز واٹسن کا ’حق‘ ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن