اوباما کا افغان صدر سے رابطہ: سکیورٹی معاہدے، جنگی مشن پر تبادلہ خیال
کابل (اے پی پی+این این آئی) امریکی صدربراک اوباما نے افغان صدر اشرف غنی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطے کی صورتحال،سکیورٹی معاہدے،جنگی مشن پر تبادلہ خیال کیا۔ادھر افغان سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 8 طالبان کومارنے کرنے کا دعوی کیا ہے جبکہ بم کے دھماکے میں 2 افغان فوجی ہلاک ہوگئے ۔