• news

ان لینڈ گروپ گریڈ 19 کے 50 افسروں کا تبادلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے ان لینڈ گروپ سے تعلق رکھنے والے گریڈ 19 کے 50 افسروں کو تبدیل کر دیا۔ تبدیل ہونیوالے افسروں میں سے امتیاز احمد کو سیکرٹری آپریشن ونگ اسلام آباد‘ اشتیاق احمد کو ایڈیشنل کمشنر ایل ٹی یو لاہور‘ عبدالحمید کو ایڈیشنل کمشنر آر ٹی او راولپنڈی‘ محمد نبیل رانا کو ایڈیشنل کمشنر آر ٹی او کراچی۔ محمد خالد جمیل کو سیکرٹری پروجیکٹ ایڈمن ونگ اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن