• news

پنجاب حکومت نے حافظ سعید سے سکیورٹی واپس لے لی، جماعة الدعوة کی مذمت

لاہور (وقت نیوز) پنجاب حکومت نے حافظ سعید سے سکیورٹی واپس لے لی۔ وقت نیوز کے مطابق جماعة الدعوة نے حافظ سعید کی سکیورٹی واپس لینے کی مذمت کی ہے۔
سکیورٹی واپس

ای پیپر-دی نیشن