ریگل چوک: ٹریفک وارڈن نے چار سالہ بچے کو حادثے سے بچانے کیلئے خود کو زخمی کرلیا
لاہور( نامہ نگار) رےگل چوک پر ٹرےفک وارڈن چار سالہ بچے کو گاڑی کی ٹکر سے بچاتے ہوئے خود زخمی ہوگےا۔ اطلاع ملنے پر سی ٹی او لاہور طےب حفےظ چےمہ موقع پر پہنچ گئے اور وارڈن کو اےک ہزار روپے انعام اور تعریفی اسناد دےنے کا اعلان کےا جبکہ بچے کے والدےن نے ٹرےفک وارڈن کا شکرےہ ادا
وارڈن زخمی