الفاظ کی اتنی قدروقیمت نہیں جتنی اعمال کی ہوتی ہے
الفاظ کی اتنی قدروقیمت نہیں جتنی اعمال کی ہوتی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ جب آپ کو پاکستان کے دفاع، قوم کی سلامتی اور حفاظت کےلئے پکارا جائیگا تو آپ اسلاف کی روایات کے مطابق شاندار کارناموں کا مظاہرہ کرینگے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کو سربلند رکھیںگے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنی عظیم قوم کی عظمت اور وقار کو برقرار رکھیں گے۔
(پنجاب مشین گن رجمنٹ، 15 اپریل 1948ئ)