• news

پی ٹی آئی کے احتجاج، دھرنوں کی ہیلی کاپٹر سے نگرانی، اعلیٰ حکام کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا جاتا رہا

لاہور (آئی این پی) لاہور میں مختلف مقامات پر تحریک انصاف کے احتجاج کی ہیلی کاپٹر سے مانیٹرنگ بھی کی گئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور انتظامیہ نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پی ٹی آئی کی طرف سے مختلف مقامات پر کئے جانے والے احتجاج کا فضائی جائزہ لیا اور اس حوالے سے اعلیٰ حکام کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا جاتا رہا۔

فضائی نگرانی

ای پیپر-دی نیشن