• news

کوئٹہ میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع، سخت حفاظتی انتظامات

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی۔ پولیو ورکرز کے تحفظ کیلئے خصوصی حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ رواں سال کوئٹہ میں اب تک پولیو وائرس کے پانچ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن