• news

2014: 32ملکوں میں 128 پاکستان میں 12 صحافی مارے گئے

 جینوا(اے پی پی)گزشتہ سال دنیا کے مختلف 32ملکوں میں صحافتی زمہ داریوں کے دوران  128صحافی مارے گئے۔ان میں سب سے زیادہ صحافی غزہ میں اسرائیل حماس جنگ کے دوران ہلاک ہوئے۔جینوا کی غیر حکومتی تنظیم پریس ایمبلم کمپئین( پی ای سی) کی جانب سے جاری سالانی رپوٹ کیمطابق پاکستان میں 12صحافی مارے گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن