• news

انتخابات 2018ء میں ہی ہوں گے، ایک یا دو وفاقی وزراء کی قربانی ہو گی، بلاول سے پارٹی کو بے حد توقعات ہیں: منظور وسان

 کراچی(این این آئی) عام انتخابات 2018ء میں ہی ہوں گے لیکن 2015ء میں پنجاب کے 4 حلقوں میں قومی اسمبلی کے الیکشن ہونے کے واضح امکانات ہیں ساتھ ہی ساتھ دو‘ ایک وفاقی وزیروں کی قربانی بھی دینی ہوگی۔ بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی اور قوم کو بے حد توقعات ہیں۔ وہ بی بی شہید کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن