• news

بغداد سے داعش کا ڈپٹی گورنر گرفتار

بغداد (اے پی اے) عراقی سکیورٹی فورسز نے ضلع دیالی میں جنگجوتنظیم دولت اسلامی ’’داعش‘‘ کے ڈپٹی گورنر کو بغداد کے مغرب میں الغزلیہ کے مقام سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا تاہم گرفتار شدت پسند کمانڈر کا نام نہیں بتایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن