• news

مسلمانوں کی معصومیت نامی فلم سے مشرقی وسطیٰ میں اشتعال برپا

 لاس اینجلس( نیوز ایجنسیاں) امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یو ٹیوب پر چلنے والی ایک اینٹی مسلم ویڈیو کلپ کو ہٹائے جانے کے فیصلے کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق (مسلمانوں کی معصومیت) نامی اس فلم نے مشرقی وسطیٰ میں اشتعال برپا کردیا  اور ان لوگوں کی جانب سے فلم کے اداکاروں کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

ای پیپر-دی نیشن