برسبین ٹیسٹ: بھارت نے 4وکٹوں پر 311رنز بنالئے
برسبین (سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روزبھارت نے چار وکٹوں پر 311 رنز بنا لیے ہیں۔ اوپنر مرلی وجے نے 144 رنز کی اننگز کھیلی۔ رہانے اور روہت شرما 75 اور 26 رنز پر کھیل رہے تھے۔
برسبین (سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روزبھارت نے چار وکٹوں پر 311 رنز بنا لیے ہیں۔ اوپنر مرلی وجے نے 144 رنز کی اننگز کھیلی۔ رہانے اور روہت شرما 75 اور 26 رنز پر کھیل رہے تھے۔
Severity: Warning
Message: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable
Filename: snippets/footer_view.php
Line Number: 41
Severity: Warning
Message: Invalid argument supplied for foreach()
Filename: snippets/footer_view.php
Line Number: 42
NIPCO House, 4 - Shaharah e Fatima Jinnah
Lahore Pakistan
Tel: +92 42 36367580 | Fax : +92 42 36367005
Nawaiwaqt Group | Copyright © 2024