• news

اولمپک فیملی لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہے : عارف حسن

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے سانحہ پشاور پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے سازش قرار دیا گیا ہے۔مشکل کی اس گھڑی میں تمام اولمپک فیملی پشاور سانحہ میں جاں بحق ہونے والے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اﷲ تعالٰی انہیں صبر اور مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرئے، امین۔

ای پیپر-دی نیشن