• news

عمران خان نے دھرنا ختم کرکے قومی مفاد میں فیصلہ کیا: اعتزاز احسن

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینیٹر چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنا دھرنا ختم کرکے خوش آئند اقدام کیا ہے، عمران خان نے قومی مفاد میں فیصلہ کیا،۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے کہاکہ عمران خان نے آل پارٹیزکانفرنس میں شمولیت کرکے بھی قومی مفاد میں فیصلہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن