• news

پشاور: بدعنوانی پر سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی دوبارہ گرفتار

 پشاور (بےورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو خیبر پی کے نے تعمیراتی کاموں میں بڑے پیمانے پر گھپلوں کے الزام میں سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی محب اللہ خان کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے جبکہ اس سے قبل ملزم ایک کیس میں ضمانت پر رہائی پا چکے ہیں تاہم دوسرے سکینڈل میں دوبارہ گرفتار کر لئے گئے۔
دوبارہ گرفتار

ای پیپر-دی نیشن