• news

افغانستان میں سکیورٹی کے حصول کیلئے منشیات کیخلاف جنگ لڑنا ہو گی:اقوام متحدہ

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے دو سینئر عہدیداروں نے کہا ہے کہ افغانستان میں متحدہ حکومت کے قیام کے بعد اب افغان حکومت اور عالمی برادری کو سکیورٹی اور منشیات کے بحرانوں کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ سکیورٹی کے حصول کیلئے منشیات کیخلاف جنگ لڑنا ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن