• news

مشکلوں، رکاوٹوں zمصیبتوں

اسلام کی تاریخ الوالعزمی، حوصلے اور مستقل مزاجی کی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ بس مشکلوں، رکاوٹوں اور مصیبتوں کے باوجود آگے بڑھتے جاﺅ۔ مسلمان قوم جو عظیم ارادے کی مالک ہو، عظیم تہذیب رکھتی ہو۔ عظیم تاریخ کی وارث ہو اسے کسی قسم کا خوف نہیں ہونا چاہئے۔
(نشریاتی تقریر، لاہور۔30 اکتوبر1947)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن