صدر ممنون حسین تین روزہ دورے پر بدھ کو بلوچستان جائینگے
اسلام آباد( آن لائن ) صدر مملکت ممنون حسین تین روزہ دورے پر چوبیس دسمبر کو بلوچستان جائینگے ، پچیس دسمبر کو قائداعظم کے آخری ایام کی رہائش گاہ بھی جائینگے ۔ کوئٹہ میں ایک دن قیام کرینگے اور مختلف تقاریب میں شرکت کرینگے۔ دورے کی دعوت گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے دی ہے۔
صدر/بلوچستان دورہ