• news

سیدنور کی فلم ’’بھائی وانٹڈ‘‘ کا سکرپٹ مکمل

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سیدنور بھائی وانٹڈ کے نام سے فلم بنا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فلم کا سکرپٹ مکمل ہو گیا۔ اب فلم کا میوزک تیار کیا جا رہا ہے جیسے ہی فلم کا میوزک مکمل ہو گا تب فلم کی کاسٹ فائنل کی جائے گی اور اس کے بعد شوٹنگ شروع کی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن