• news

نورجہاں کی 14ویں برسی آج منائی جائیگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) برصغیر کی عظیم گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی آج چودھویں برسی منائی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے ریڈیو اور ٹی وی چینلز خصوصی پروگرام پیش کریں گے۔ اخبارات خصوصی ایڈیشنز شائع کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن