• news

گلاسگو : بے قابو ٹرک کرسمس کی خریداری کرنے والوں پر چڑھ گیا‘ 6 ہلاک

لندن (اے ایف پی) گلاسگو میں سٹی کونسل کا ٹرک بے قابو ہو کر کرسمس کی خریداری کرنیوالوں پر چڑھ گیا۔ 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ پولیس نے واقعہ کو محض حادثہ قرار دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن