• news

نوکری کا جھانسہ دیکر 16 لاکھ روپے ہتھیانے کے الزام میں سندھ کا ڈپٹی سیکرٹری قانون گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں ایف آئی اے کرائم سرکل نے گذشتہ روز کارروائی کر کے ڈپٹی سیکرٹری قانون سندھ الطاف الرحمٰن کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے نوکری کا جھانسہ دیکر ایک شہری سے 16 لاکھ روپے لئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن