• news

ٹیکسلا: دیسی ساختہ ڈیڑھ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا، ڈسپوزل سکواڈ کو 10 ہزار انعام

ٹیکسلا (نمائندہ نوائے وقت) بم ڈسپوزل سکواڈ راولپنڈی نے ٹیکسلا سرائے کالا چوک میں دیسی ساخت کا ڈیڑھ کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا جس پر تھانہ ٹیکسلا کی عمارت میں ا نتظامی افسران اور میڈیا کی موجودگی میں مسلم لیگ (ن) کے نوجوان رہنما عمران حیدر نقوی نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو 10 ہزار روپے انعام پیش کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن