• news

غیرقانونی، جعلی سمیں استعمال کرنیوالوں کیخلاف قوانین سخت کئے جائیں آئی جی خیبر پی کے کا حکومت کو مراسلہ

پشاور (بیورو رپورٹ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پی کے  ناصر خان دُرانی نے ملک میں جرائم پیشہ اور دہشت گرد عناصر کی جانب سے غیر قانونی اور جعلی سموں کے تیزی سے بڑھتے ہوئے استعمال کو لگام دینے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں غیر قانونی اور جعلی سمیں استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت قوانین کے نفاذ کی درخواست کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن