• news

مودی کا آزاد فلسطین کے حق میں ووٹ دینے سے گریز کا امکان

 نئی دہلی(آن لائن) بھارت نے فلسطین کے معاملے پر خارجہ پالیسی میں یو ٹرن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھانے والے پہلے غیر عرب ملک بھارت کے بارے میں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ اب اقوام متحدہ میں آزاد فلسطین ریاست کے حق میں ووٹ دینے سے گریز کریگا۔

ای پیپر-دی نیشن