• news

وزیراعظم کویت جابر المبارک کی اہلیہ اور پیپلزپارٹی کے بانی حاجی افضل کی ہمشیرہ کا انتقال

کویت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) پیپلز پارٹی کویت کے بانی حاجی محمد افضل نور کی ہمشیرہ مکہ المکرمہ میں انتقال کر گئیں۔ کویت میں پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز شخصیات نے حاجی محمد افضل نور کی ہمشیرہ کے انتقال پر ان سے افسوس اور اظہار تعزیت کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن