• news

اے پی سی میں اسفند یار، محمود اچکزئی قائم علی شاہ شریک نہیں ہوئے

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی، نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی نے پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں شرکت سے گریز کیا تاہم ان کی نمائندگی اجلاس میں موجود تھی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے ناسازی طبع کے باعث اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

ای پیپر-دی نیشن