• news

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے کراچی میں شروع ہو گا

لاہور (نمائندہ سپورٹس) سری لنکا کے خلاف متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانیوالی کرکٹ سیریز کیلئے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے کراچی میں شروع ہو رہا ہے۔ قومی ویمنز کرکٹ ٹیم یو اے ای میں تین ون ڈے اور تین 20, 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔

ای پیپر-دی نیشن