سزائے موت: رحم کی 900 اپیلیں ایوان صدر میں موجود
لاہور (سپیشل رپورٹر) ملک بھر سے 900 قیدیوں کی رحم کی اپیلیں ایوان صدر میں زیرالتوا ہیں تاہم حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے قیدیوں کو پھانسی کی سزا دینے کے اعلان کے بعد ابھی تک ایوان صدر میں سزائے موت کے دیگر کیسوں میں قیدیوں کی جو فہرست موجود ہے اس کے مطابق پنجاب میں 516 سزائے موت کے قیدی ہیں، سندھ میں 175، خیبر پی کے کے 154، بلوچستان میں 54 سزائے موت کے قیدی شامل ہیں۔