• news

پاکستان، بھارت تعلقات میں سردمہری دور کرنے پر اٹل بہاری واجپائی کو ’’بھارت رتنہ‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا

نئی دہلی (اے ایف پی) پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں سردمہری دور کرنے پر سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کو سب سے بڑا سول ایوارڈ ’’بھارت رتنہ‘‘ دیدیا گیا۔ یہ اعزاز حاصل کرنے والوں کی تعداد 43 ہو گئی۔ وزیراعظم مودی نے کہا 90 سالہ سابق وزیراعظم کو اعزاز سے نوازے جانے پر مجھے خوشی ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن