• news

موسیٰ خیل: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے تحریک انصاف سے بلدیاتی سطح پر انتخابی اتحاد ختم کر دیا

موسیٰ خیل (آن لائن) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ میں پارٹی کے ممبر صوبائی کمیٹی ملک عبدالرحیم اور دیگر ایگزیکٹیو اور علاقائی سیکرٹریز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف سے بلدیاتی سطح پر انتخابی اتحاد ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن