• news

وفاقی حکومت کا سنٹرل جیلوں میں بھی پھانسی گھاٹ بنانے کا فیصلہ

فیصل آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں میں موجود ڈسٹرکٹ جیلوں کے علاوہ سنٹرل جیلوں میں بھی پھانسی گھاٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں وزیراعظم نے چاروں صوبوں کے آئی جی جیل خانہ جات کو فوری فنڈ جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ نئے پھانسی گھاٹوں کی تعمیر ایک ماہ کے اندر مکمل ہونے کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن