• news

احتساب عدالت سے زرداری کی بریت کو نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)احتساب عدالت سے آصف زرداری کی بریت کو نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔پراسیکیوٹر وقار قادر ڈار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ احتساب عدالت کا12 دسمبر2014 کا سابق صدر آصف زرداری کی اے آر وائی گولڈ ریفرنس کیس میں بریت کا عبوری حکم خلاف قانون ہے۔
سابق صدر کے خلاف بریت کیس کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے ۔

ای پیپر-دی نیشن