• news

پنجگور: سرحد کے قریب ایرانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی زخمی

کوئٹہ (این این آئی) پنجگور کے علاقے گران کے قریب جو پاک ایران بارڈر کے ساتھ منسلک علاقہ ہے میں ایرانی سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی جس سے دو پاکستانی زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن