• news

حساس اداروں کی ملک بھر کے ائر پورٹس لاہور کی سرکاری عمارتوں، سکولوں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) حساس ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے اے ایس ایف کو مراسلے میں کہا ہے ملک بھر کے ائرپورٹس پر سکیورٹی مزید سخت کی جائے۔ ائر پورٹ سکیورٹی حکام، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں رہیں۔ لاہور کی حساس تنصیبات، سرکاری عمارتوں اور سکولوں کی سکیورٹی بھی سخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن