نواز شریف 6 جنوری کو بحرین جائیں گے 16 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف آئندہ ماہ 6 جنوری کو بحرین کے 2 روزہ دورہ پر جائیں گے ‘ اس دورہ کے دوران وزیر اعظم بحرین کے امیر شیخ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ سمیت دیگر رہنمائوں سے ملاقاتیں کرینگے۔ 16 مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط ہوں گے۔