• news

عمران اور طاہر القادری کے خلاف بھی فوجی عدالتوں میں مقدمات چلیں گے، بعض ذرائع کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن) حکومت فوجی عدالتوں کے قیام کیساتھ ہی دہشت گردی ایکٹ کے تحت عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری کیخلاف درج مقدمات کا ٹرائل بھی شروع کردے گی۔ بعض ذرائع کے مطابق دہشت گردی ایکٹ کے تحت جتنے مقدمات قائم کئے گئے ہیں ان کا ٹرائل اب نئی عدالتوں میں ہوگا جس کی سربراہی فوجی افسر کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن